• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 5510

    عنوان:

    غوث اعظم کو دستگیر کیوں کہا جاتا ہے؟

    سوال:

    غوث اعظم کو دستگیر کیوں کہا جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 5510

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 129/ م= 129/ م

     

    جو لوگ شیخ عبدالقادر جیلانی کو دستگیر کہتے ہیں، ان سے معلوم کیا جائے کہ کیوں کہتے ہیں، پھر اس پر کوئی اشکال پیدا ہو تو اسے معلوم کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند