• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 4857

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں علماء، شیعہ کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے اور ان کو اہل سنت سمجھنا اور میل جول رشتہ کرنا کیسا ہے؟ اور ان سب کو صحیح کہنے والے کا کیا حکم ہے؟ مسلمان اکثریت والے ملک کا حاکم گمراہ اور بد دین ہو یا کافر ہو تو کیا اسے امیرالموٴمنین کہا جاسکتا ہے؟ اور جو ایسا کہے اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 4857

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 473/ ب= 374/ ب

    شعیہ اثنا عشری کے عقائد جو ان کی کتابوں میں ملتے ہیں وہ نصوصِ قطعیہ کے خلاف ہیں، اس لیے وہ مسلمان نہیں ہوسکتے۔ اور جب مسلمان نہیں تو انھیں امیر الموٴمنین وغیرہ لقب کے ساتھ یاد کرنا بھی درست نہ ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند