عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 42170
جواب نمبر: 4217001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1076-1059/N=12/1433 بریلوی فرقہ کا اہل السنة والجماعة سے اختلاف صرف فروعی نہیں، اصولی ہے، اس لیے یہ لوگ اہل السنة والجماعة ہی سے خارج ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ٹھوس ثبوت چاہتا ہوں کہ شیعہ غلط ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی کتاب ہو تو براہ کرم، مجھے بتائیں۔ میرا دوست سنی ہونا چاہتا ہے اور وہ ثبوت چاہتا ہے، کیا آپ میری مدد کریں گے؟
3739 مناظرمیں آغاخانی کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ یہ کون ہیں ؟ ان کے اور ان کے معتقدین کے عقائد ہیں؟ کیا وہ مسلمان ہیں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
4739 مناظرمیں نے بریلویت کا کافی مطالعہ کیا ہے۔ ان کے خبیث عقائد سے میں کافی حد تک آگاہوچکاہوں، میں یہ بھی جانتاہوں کہ احمد رضا نے دھوکے سے سعودی عرب کے مفتیوں سے علمائے دیوبند کے خلاف کفر کا فتوی لیا تھا اور وہ خود اور اس کی جماعت دیوبندیوں کو کافر مانتے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کہ ان بدعتوں کے خلاف علمائے دیوبند نے کبھی کفر کا فتوی کیوں نہیں دیا؟ (۲) میں حجة الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی ، امام العصر مولانا انور شاہ کشمیری اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہم اللہ سے کافی متاثر ہوں۔براہ کرم، کوئی ایسی کتاب کانام بتائیں جن میں ان بزرگوں کی کرامات یا دلچسپ واقعات مذکور ہوں۔
7192 مناظرکیا فرماتے ہیں علماء، شیعہ کے ذبیحہ کا کیا حکم ہے اور ان کو اہل سنت سمجھنا اور میل جول رشتہ کرنا کیسا ہے؟ اور ان سب کو صحیح کہنے والے کا کیا حکم ہے؟ مسلمان اکثریت والے ملک کا حاکم گمراہ اور بد دین ہو یا کافر ہو تو کیا اسے امیرالموٴمنین کہا جاسکتا ہے؟ اور جو ایسا کہے اس کا کیا حکم ہے؟
3243 مناظرکیا اہل تشیع اورغیر مقلدوں کی اذان سنی جائے گی اور جواب دیا جائے گا؟
3613 مناظربریلوی حضرات ہمارے اکابر دیوبند پر بہت سے الزامات لگاتے ھیں ۔ ایک بریلوی نے حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمت اللہ پر الظام لگایا اس کی کافی باتوں کا جواب میں دینے کے قابل تھا کافی کا جواب نہی دے پایا ۔ اپ سے مدد کی درخواست ھے ۔ اس نے کہا کے تخذیر الناس میں مولانا نے ختم نبوت انکار کیا ھے جس کے بارے میں بانی دیوبند قاسم نانوتوی لکھتے ہیں: سو عوام کے خیال میں تو رسول اللہ صلعم کا خاتمہ ہونا بایں معنی ہے کہ آپ کا زمانہ انبیاء سابق کے زمانہ کے بعد اور آپ سب میں آخری نبی ہیں۔ مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم یا تآخر زمانہ میں بالذات کچھ فضیلت نہیں، پھر مقام مدح میں ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین فرمانا اس صورت میں کیوں کر صحیح ہو سکتا ہے۔ (تحذیر الناس صفحہ3 طبع دیوبند ۔ دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں: جب مولانا محمد قاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔ نے کتاب تحذیرالناس لکھی تو سب نے مولانا محمد قاسم صاحب کی مخالفت کی بجز مولانا عبدالحئی صاحب نے۔ (قصص الاکابر صفحہ 159 طبع جامعہ اشرفیہ لاہور خط کشیدہ عبارت صفحہ 3 کی ابتداء میں بتایا عوام کے خیال میں خاتم النبیین کا معنی آخری نبی ہیں ، مگر اہل فہم پر روشن ہے کہ زمانہ تقدم یا تاخرّ میں بالذات کچھ فضیلت نہیں ۔ ۔۔۔ ؟
5069 مناظرمفتی
صاحب میرے گاؤں کا نام ہرسولی ضلع مظفر نگر ہے۔ قبرستان میں مفتی مہربان صاحب کی
قبر کے پاس ایک ہینڈ پمپ ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا پانی مذہبی اعتبار سے تمام
بیماریوں کے لیے شفا ہے۔ تمام مذہبی لوگ یہ پانی لینے کے لیے بہت لمبی لمبی قطاریں
لگاتے ہیں۔ کیا اسلام کے مطابق اس طرح کا پانی استعمال کرنا صحیح ہے یا غلط ہے؟
برائے کرم وضاحت فرماویں۔
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
میر ی کچھ بریلوی سے بات ہورہی تھی، انہوں نے دیوبندی پر کچھ الزام لگایا، میں نے ان کا جواب دیا، جب ان کے پاس کوئی جواب نہیں آیا تو انہوں نے کہاکہ جو باتیں تم نے کہی ہے اس پر اپنے کسی مفتی سے فتوی لے کر آؤ کہ یہ باتیں سچ ہیں، وہ باتیں یہ تھیں: (۱) ہم دیوبندی قبروں پر جانا ناجائزنہیں سمجھتے اور نہ ہی ان کے لیے سفر کرنے کو ناجائز سمجھتے ہیں اور ان چیزوں کو اہل حدیث ناجائز سمجھتے ہیں۔ (۲) ہمارا عقید ہ ہے کہ انبیاء کرام( علیہم السلام ) شہداء اور ولی سب اپنی قبروں میں زند ہ ہیں، باقاعدہ نماز بھی پڑھتے ہیں۔ (۳) محمد بن عبد الوہاب کو ہم اہل سنت والجماعت میں نہیں شمار کرتے ہیں اور وہ دیوبندی کی نظر میں صحیح بندہ نہیں تھا۔ براہ کرم، جواب دیں۔
یہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
میں سعودی سے ہوں، اور میں حافظ ہوں، حنفی مسلک کا متبع ہوں۔ غیر مقلد کہتے ہیں کہ نمبروں کے ذریعہ جو تعویذ لکھا جاتاہے، وہ جائز نہیں ہے۔ اس کے بارے میں صحیح کیا ہے ،جائز ہے یا نہیں ؟ جواب مرحمت فرمائیں۔
میر ا تعلق پاکستان سے ہے، اور میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کی ویب سائٹ میں یہ فتویٰ/ جواب ہے کہ نیاز، منت اور فاتحہ کا کھانا صحیح نہیں ہے، بلکہ کروانا صحیح نہیں ہے۔ خیر میں نے اپنی آنکھو ں سے (حضرت) مولانا رشید احمد گنگو ہی(رحمتہ اللہ علیہ) کی کتاب میں پڑھا ہے کہ فاتحہ کا کھانا درست نہیں مگر ہندو کی دیوالی اور ہولی کا پرساد کھانادرست ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ اگر یہ غیر مسلم کا کھانا صحیح ہے تو اپنے ہی مسلمان بھائی کے گھر کا کھانا کیسے صحیح نہیں ہوا،اس پر قرآن شریف کی آیت ہی پڑھی جاتی ہے ، کوئی جادو نہیں کیا جاتا۔ (۲) دوسرا یہ کہ آپ لوگ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں، ان کی تعریف جتنی بھی کی جائے کم ہے، ان کی بڑائی جتنی بھی کی جائے کم ہے، تو (حضرت ) تھانوی اور (حضرت) نانوتوی (علیم الرحمتہ) اپنی کتاب میں کیوں لکھتے ہیں کہ ان کی تعریف صرف بڑے بھائی کی حیثیت سے کیا کرو۔ کیا آپ ان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ بھی وہ معجزات کر دکھائیں تو میں سمجھو ں گاکہ آپ کے وہ بڑے بھائی ہیں۔ اور بھی بہت سے سوالات ہیں مگر پہلے اس کا جواب دیں اگر آپ سچے ہیں تو؟
3341 مناظرکیا مہدی فرقہ اسلام سے خارج ہے؟ جب کہ وہ کلمہ کا اقرار کرتے ہیں اورنماز پڑھتے ہیں اور قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں۔ براہ کرم تفصیلی جواب دیں۔
2654 مناظر