• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 4010

    عنوان:

    جناب ! مجھے یہ صرف یہ بتادیں کہ آپ اپنے اکابر علمائے دین اشرف علی تھانوی، قاسم نانوتوی، رشید احمد گنگوہی وغیرہ کی کتابوں میں لکھی گئی گستاخیوں کے بارے میں کیا ارشاد فرماتے ہیں۔ کیا آپ کے نزدیک یہ گستاخیاں ہیں کہ نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 4010

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 147/ م= 147/ م

    حضراتِ اکابر علمائے دیوبند الحمد للہ گستاخ نہیں ہیں اور نہ ان کی کتابوں میں گستاخی کی کوئی بات ہے، اگر کوئی اپنی کم علمی، یا کج فہمی یا ہٹ دھرمی کی بنا پر، غیر گستاخانہ باتوں کو بھی گستاخی ہی سمجھے تو آپ ایسے گستاخ کے بارے میں کیا ارشاد فرمائیں گے؟

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند