عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 3285
اکابرین دیوبند کے بارے میں جو کتاب ?زلزلہ? لکھی گئی ہے کیا اس کا جواب دیا گیا ہے؟ اگر جواب دیا گیا ہے تو براہ کرم، اس کتاب کا نام بتائیں۔
اکابرین دیوبند کے بارے میں جو کتاب ?زلزلہ? لکھی گئی ہے کیا اس کا جواب دیا گیا ہے؟ اگر جواب دیا گیا ہے تو براہ کرم، اس کتاب کا نام بتائیں۔
جواب نمبر: 328501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 252/ ج= 241/ ج
ہاں اس کے جواب میں متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں، کچھ معیاری کتابوں کا نام درج ذیل ہے:
(۱) زلزلہ درزلزلہ (۲) بریلوی فتنے کا نیاروپ وغیرہ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
اہل حدیث کے تعلق سے آپ نے فرمایاہے کہ تقلید واجب ہے، لیکن شریعت کے مطابق ایک مسلمان کو تقلید کیوں کرنی چاہئے؟ بلکہ اسے قرآن وحدیث کا مطالعہ کرنا چاہئے اس سے وہ مسائل سے آگاہ ہوجائیں گے۔ آپ نے لکھاہے کہ چار مجتہدین کے علاوہ اہل حدیث غلط راہ پہ ہیں، کیا ہم انہیں غلط کہہ سکتے ہیں؟۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
4093 مناظرکیا سعودی علمائے کرام نے حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ اور بعض دوسرے دیوبند ی اکابر کے بارے میں کفر کا فتوی دیا تھا؟
3240 مناظرہم مسلمان ایک اللہ اورایک نبی پریقین رکھتے ہیں۔ تو بہت سارے لوگ مسلمانوں کو فرقوں میں کیوں تقسیم کررہے ہیں، ہمارے لیے مکتبہ فکر اہم نہیں ہے بلکہ ہمارے لیے اسلام اہم ہے، ہم ہندو نہیں ہیں جو کہ تین سو تیس ملین دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتے ہیں ۔ ہم تو صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔
3547 مناظرشیعہ جن بارہ امام کا ذکر کرتے ہیں کیا ہ ہمارے (سنیوں) کے بزرگ نہیں ہیں؟کیا وہ تمام اہل بیت سے ہیں؟کیا ہم بھی ان کو امام کے ساتھ بلائیں؟ ان شیعوں سے ہم ملیں تو سلام کرنا جب نا گزیر ہو تعلق کی وجہ سے تو کیسے بلائیں تاکہ ان کو قریب کر کے دعوت کی محنت کے ذریعہ سے ان کی ہدایت کی محنت کی جاسکے؟ اگر مجبوری میں ان کے ساتھ کھانا پڑے یا ان کا جھوٹا کھانا پینا پڑے تواس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
12339 مناظرکیا شیعہ اس کائنات کے بدترین کافر ہیں؟
کیا فرما تے ہیں علمائے کرام بوہر ہ لوگوں کے بارے میں ؟ کیا وہ لوگ مسلمان ہیں؟ اور اگر مسلمان نہیں ہیں تو کس بیناد پر اور کس عقید ہ کی بیناد پر وہ لوگ کافرہیں؟ جب کہ وہ خودکہتے ہیں کہ ہم اللہ پر، اللہ کے رسول پر، اللہ کی کتاب پر امان رکھتے ہیں؟ (۲) اہل تشیع کے بار ے میں کیا حکم ہے ؟کیا و ہ لوگ مسلمان ہیں اور کیا ان کے ساتھ شادی جائزہے ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اور کس عقید ہ بنیا دپر ؟ اور جن لوگوں نے شیعہ سے شادی کر رکھی ان سے تعلقات رکھنا کیساہے؟ جب کہ وہ ہمارے عزیز ہیں اور ان کی بیویاں وغیرہ شیعیوں کی مجلس میں بھی جاتی ہیں۔ ان کی اولا د سے شادی کرنا کیسا ہے ؟ جب کہ ان کا عقیدہ بھی واضح نہیں ہے؟
3712 مناظرکیا یہ صحیح ہے کہ اگر ہم تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں تو ہمیں پورے قرآن شریف پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ بتائیں کہ اس طرح کب اور کیسے پڑھنا چاہیے؟ کیا ہر فرض نماز کے بعد یا تہجد کی نماز میں؟
5943 مناظرمودودی صاحب اور ان کی جماعت ( جماعت اسلامی) اہل سنت والجماعت کے طریق پر ہیں یا نہیں؟ (۲) مودودی صاحب مذاہب اربعہ میں سے کس مذہب پر تھے؟ (۳) جماعت اسلامی کے افراد اور جو لوگ ان سے عقیدہ میں متفق ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
4571 مناظر