• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 2738

    عنوان:

    کیا بریلوی کوئی فرقہ ہے؟ یا ایک مکتب فکر؟ اس کا وجود کب سے ہوا؟ کیا ان کا تعلق اہل سنت و الجماعت سے ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    سوال:

    کیا بریلوی کوئی فرقہ ہے؟ یا ایک مکتب فکر؟ اس کا وجود کب سے ہوا؟ کیا ان کا تعلق اہل سنت و الجماعت سے ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 2738

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 42/ ھ= 42/ ھ

    بریلوی فرقہ بھی ایک فرقہ ہے،مکتب فکر سے بھی اس کی تعبیر درست ہے، وہ اپنے آپ کو سنی کہلاتا ہے جب کہ حقیقی اہل سنت والجماعت سے مراد دوسری جماعت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند