عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 166
جواب نمبر: 16601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 361/ب=355/ب) اس کے لیے براہ مہربانی مولانا حکیم محمد اختر صاحب کی کتاب (ابوالاعلیٰ مودودی اکابر کی نظر میں) مطالعہ فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا شیعہ کافر ہیں یا مشرک؟ اگر کافر ہیں تو کیوں کافر ہیں اور اگر مشرک ہیں تو کیوں مشرک ہیں؟ (۲) کیا کتا پالنا جائز ہے؟ میں اپنے گھر کی حفاظت کے لیے کتا پالنا چاہ رہا ہوں کیا میں کتا پال سکتا ہوں؟ (۳) ڈاکٹر اسرار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو کیو ٹی وی پر آتے ہیں۔ شیعہ کے مطابق انھوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی توہین کی ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں ،اس بارے میں کہ وہ کتنی حد تک صحیح ہیں؟ برائے مہربانی وضاحت کردیجئے۔
2814 مناظرمیں عبدالعزیز بن باز بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ مستند عالم تھے یا نہیں؟ غیر مقلدین ان کا بہت حوالہ دیتے ہیں؟ میں نے پڑھا ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے بھی خلاف تھے۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
2753 مناظرمیں میانمار کا رہنے والا ہوں ، مسلم ہوں ، حنفی مذہب کا متبع ہوں ۔ میں ان سوالات کا جواب جاننا چاہتاہوں: (۱) مسجد حرام مکہ اور مسجد نبوی مدینہ کے اماموں کا مذہب کیاہے؟ (۲) سلفی کیاہے؟ (۳) کیا سلفی اور حنفی درمیان کوئی فرق ہے؟ (۴) کیا حنفی سلفی اماموں کے پیچھے نماز پڑھتاہے؟
مبتدعین کہتے ہیں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بشرکہنا کفار کا شعار ہے۔ یہ میں نے خود ایک ہری پگڑی والوں کی مسجد میں تفسیر قرآن خزائن العرفان میں جو عنوان ہوتے ہیں اس میں ایک یہ بھی تھا؟ اس کے علاوہ چار عقائد علم غیب، مختار کل، حاضر و ناظر، نور․․․ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ کیا یہ قرآن سے انحراف نہیں؟ تو اہل حق مذکورہ مسلک کو مسلمان کیسے کہتے ہیں؟ نیز یہ کہ کیا ہری پگڑی والوں کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟
3020 مناظرایک شخص ہے جو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا اقرا رکرتاہے اور تمام عقائد مسلمانوں جیسے رکھتاہے مگر ساتھ میں حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات کا قائل ہے اور رفع الی السماء کو نہیں مانتاہے تو کیا وہ مسلمان ہے؟
2580 مناظربریلوی بھائی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۲) ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں؟ (اللہ پاک کمی بیشی معاف فرماویں)۔ (۳) کیا ہم (دیوبند اہل حدیث ہیں) گستاخِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) ہیں؟ ہمارے بریلوی بھائی یہ کہتے پھرتے ہیں کہ خانہ کعبہ پر قبضہ کیا ہوا ہے (اللہ معاف فرمائے)۔ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
3797 مناظرطلحہ
کو بشری اچھی لگی ، چند احباب پیغام نکاح لے کر بشری تک پہنچے ۔ بشری نے اس پیغام
نکاح کو قبول کرلیا۔ بعدہ طلحہ کے احباب نے رو نمائی (منھ دکھائی) کی اور اس کے
پیسے بھی دئے ۔ کیا یہ جائز ہے ؟
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
ہمارے مدارس میں عالم کے کورس کی کیا ترتیب ہوتی ہے؟ ایک صاحب کہتے ہیں کہ اہل حدیث علماء پہلے عربی پوری طرح سیکھتے ہیں۔ اور ان کو عربی پر بہت زیادہ مہارت ہوتی ہے۔ پھر وہ قرآن اور احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں۔ جب کہ ہمارے مدارس میں عربی پر بھی زور کم ہوتا ہے پھر جو احادیث پڑھائی جاتی ہے وہ صرف حنفی مسلک سے متعلق ہوتی ہے۔ اور صرف آخری سال میں باقی ساری احادیث پر بات ہوتی ہے اس وجہ سے ان کی سوچ بہت محدود ہوجاتی ہے۔ برائے مہربانی تفصیلی جواب دیجئے۔
4674 مناظرمیرا سوال تم مولویوں سے ہے کہ تمارا ایک مولوی رشید گنگوہی کہتاہے کہ کوا کھا سکتے ہیں اور فتوی میں صرف یہی لفظ لکھے ہیں۔ جب کہ تمہارا ہی ایک نام نہاد مولوی کہتا ہے کہ کوا کی تین قسمیں ہیں ۔ یہ تو بتاؤ کہ کل کوئی اور چیز جو حرام ہے وہ تم اپنے مولوی کو بچانے کے لیے حلال کرلو گے۔ کچھ تو حیا کرو پر کوا نہ کھاؤ۔ اوراپنے اکابرین کی غلطیاں قبول کرو۔ اسلام کو اکیلے دیوبندی ہی نہیں لے کر چل رہے۔ مسلمان بنو۔ رشیدی نہ بنو۔ کب تک اپنے غلط مولویوں کے کارناموں پر پردہ ڈالو گے۔ آخر کب تمہیں شرم آئے گی۔ امت کو تفرقہ میں ڈالا۔ گستاخوں کا ساتھ دیا۔ اوقاف کی مسجدوں میں نوکریاں تمہاری۔ مزارات کا پیسہ کھا کھا کر جوان ہوئے ہو اور آج ان ہی کے خلاف زبان درازی کرتے ہو۔ شرم کر۔ کیا کہیں شرم تم کومگر نہیں آتی۔ اگر ہمت ہے تو اپنا مقام پیدا کر ورنہ چھوڑدو اس پاک منصب کو یہ سب غصہ نہیں حقیقت ہے۔ مسلمان وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم کرے اور خالصتاً اپنے خدا سے معافی مانگے۔اب بھی وقت ہے معافی مانگو اپنے گندے کارناموں کی۔ اور فتوی کے نیچے اپنا نام ضرور لکھا کروتاکہ پتہ چلے کہ کون فتنہ پھیلا رہا ہے۔ صرف دیوبند نہ لکھا کرو ۔ شیر بن کر میدان میں آؤ۔ اب تو تم نے اہل السنہ بھی اپنے ساتھ لکھنا شروع کردیا ....
4387 مناظر