• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 12548

    عنوان:

    عبدالوہاب نجدی کے بارے میں کیا حکم ہے ، شہاب ثاقب اور المہند میں اسے خارجی او رخبیث لکھا ہے۔ امام ابن عابدین الشامی نے عبدالوہاب نجدی کی مخالفت کی دونوں میں سے کون حق پر ہے؟

    سوال:

    عبدالوہاب نجدی کے بارے میں کیا حکم ہے ، شہاب ثاقب اور المہند میں اسے خارجی او رخبیث لکھا ہے۔ امام ابن عابدین الشامی نے عبدالوہاب نجدی کی مخالفت کی دونوں میں سے کون حق پر ہے؟

    جواب نمبر: 12548

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 759=759/م

    موصوف کے بارے میں تفصیلی حقائق جاننے کے لیے مطالعہ کیجیے مولانا منظور نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب: شیخ محمد بن عبدالوہاب نجدی کے خلاف پروپیگنڈہ۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند