• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 9455

    عنوان:

    کیا قبرستان میں نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا قبرستان میں نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 9455

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1253=1253/ م

     

    اگر قبرستان میں ایسی جگہ ہے جو نماز جنازہ ہی کے لیے بنائی گئی ہے یا اتنی جگہ خالی پڑی ہے کہ سامنے قبریں نہ ہوں تو اس جگہ میں نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے، کما فی المرقاة


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند