• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 915

    عنوان:

    میں نے ایک شیعہ کی نماز جنازہ لاعلمی کی بنیاد پر پڑھ لی۔ اس سے میرے ایمان یا نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑا؟

    سوال:

    میں نے ایک شیعہ کی نماز جنازہ لاعلمی کی بنیاد پر پڑھ لی۔ اس سے میرے ایمان یا نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑا؟

    جواب نمبر: 915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 277/د = 273/د)

    اگر دائرہٴ اسلام سے خارج شدہ شیعہ کی نماز جنازہ لاعلمی کی بنیاد پر پڑھا تھا توبہ و استغفار کرلیں، ان شاء اللہ، اللہ تعالیٰ معاف فرمادیں گے۔ جو اثر پڑا تھا ان شاء اللہ استغفار سے ختم ہوجائے گا۔ ایمان و نکاح کے زائل ہونے کا حکم نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند