عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 68920
جواب نمبر: 6892001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 788-788/B=11/1437 جی ہاں! اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی، پہلے اس کا نام رکھا جائے پھر غسل دیا جائے اور کفن سنت کے مطابق دیا جائے پھر نماز جنازہ پڑھ کر باقاعدہ قبر میں دفن کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جنازہ کو دفن کرنے کے بعد تلقین میں کیا پڑھتے ہیں؟
12430 مناظرمیت کی تدفین کے بعد کتنی دیر قبرستان میں ٹھہرنا چاہئے؟
5615 مناظرشب برأت ، پندرہ شعبان کا روزہ رکھناکیسا ہے؟ اور اس رات میں عبادت کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
19548 مناظراگر قبرستان میں جاکر کسی میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا ہوتو کیسے کریں گے؟ (۲) میں نے مفتی زین العابدین صاحب سے اس کے بارے میں پوچھا تو مفتی صاحب نے کہا کہ جس طرح نماز کے بعد دعا کرتے ہیں اس طرح ہاتھ نہیں اٹھانا ہے اور نہ ہی ہاتھ باندھنا ہے جس طرح نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں۔
5314 مناظرمیں
چند ماہ سے پریشان ہوں۔ مجھے ہر وقت موت یاد آتی ہے۔ اس طرح کہ کوئی بھی کام کروں
تو خیال آتا ہے کہ یہ میرا آخری کام ہے، اور کبھی اس طرح کہ اگر یہ کام کریں تو
موت آجائے گی یا نہ کروں تو موت آجائے گی جس سے کبھی کبھی میرا نقصان بھی ہوجاتا
ہے او رانھیں خیالات کی وجہ سے میری کئی سنتیں چھوٹ جاتی ہیں۔ اور رات کو سوتے وقت
بہت ڈر ہوتا ہے کہ یہی میری آخری رات ہوگی۔ اورایک مرتبہ یہ خیال آگیا کہ رات کو
سوتے وقت سورہ ملک جس دن پڑھوگے اس دن موت آئے گی۔ اس خیال سے تقریباً میرا یہ
سورت پڑھنا چھوٹ گیا۔ ایسے ہی کئی اور خیالات کی وجہ سے کئی احکام چھوٹ رہے ہیں اب
میں کیا کروں؟ اور انھیں خیالات سے ڈر کر یعنی موت سے ڈر کر میں نوافل کا بھی
اہتمام بلا ناغہ کرتی ہوں الحمد للہ۔ تو کیا اس کا اجر مجھے ملے گا؟ برائے کرم
میری رہبری فرماویں ، میں بہت پریشان ہوں۔ موت سے ڈرنا اور لمبی عمر کی دعا کرنا
کیسا ہے؟ میں عالمہ بن کر مرنا چاہتی ہوں لیکن مجھے گھرمیں والدین کی اجازت نہیں
ہے۔ ہر سوال کا واضح اور مفصل جواب دیں تو ممنون رہوں گی۔اللہ جزا دے اور ہم تمام
کو عمل کی توفیق دے۔
اگر ہم کسی شہر میں جائیں اور وہاں کسی بزرگ کی مزار ہو تو کیا اگر ہم اس مزارپر جائے بغیر واپس آجائیں تو بزرگ ناراض تو نہیں ہوتے یا پھر تو کوئی گناہ نہیں ہوتا؟
2431 مناظر