عنوان: میت کو قبرستان لے جاتے وقت کلمہ پڑھنا اچھا ہے تو ناجائز کیسے ہے؟
سوال: میت کو قبرستان لے جاتے وقت کلمہ پڑھنا اچھا ہے تو ناجائز کیسے ہے؟
جواب نمبر: 6823901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1040-1103/Sd37=2/1438
میت کو قبرستان لے جاتے وقت کلمہ پڑھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے، اس موقع پر آپ خاموش رہتے تھے؛ اس لیے اس وقت کلمہ نہیں پڑھنا چاہیے، یہ مکروہ ہے ۔ (احکام میت، ص: ۵۲، ۱۹۵، ط: رحیمیہ، دیوبند)