• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 606881

    عنوان: میت کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : اگر بالغ مرد یا عورت فوت ہو جائے اور اس کے عورت پر (زیر ناف) بال بڑے ہو تو کیا دوران غسل اس بال کو کاٹنا جائز ہے ہا نہیں ؟

    جواب نمبر: 606881

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 268-214/B=03/1443

     مرد یا عورت کے انتقال کے بعد کسی بھی قسم کے بال کاٹنا جائز نہیں ہے۔ قال فی الحصکفي: (ولا یسرح شعرہ) أي یکرہ تحریماً، او لا یقص ظفرہ ولا شعرہ)۔ (الدر مع الرد: 3/89، ط: زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند