• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 606828

    عنوان:

    کسی کو وصیت کرنا کہ میرا چہرہ فلاں کو مت دکھانا؟

    سوال:

    سوال : اگر کوئی وصیت کرے کہ فلاں شخص نے میرے ساتھ ظلم کیا ہے ، لہذا میرا چہرہ کفن میں بھی ان کو نہیں دکھانا تو کیا اس کی یہ وصیت نافذ کیا جائے گا ؟

    جواب نمبر: 606828

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 269-227/B=03/1443

     ایسی وصیت کا شریعت میں کوئی اعتبار نہیں ہے، میت کا چہرہ دیکھنا یا دکھانا ضروری نہیں ہے، اگر کوئی دیکھنا چاہے تو دیکھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند