• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 606155

    عنوان:

    جو تا پہن کر قبر کھودینا؟

    سوال:

    سوال : میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص نے جوتا پہن کر قبر میں اتر کر قبر کھود سکتا ہے جیسے کہ درخت کی جڑ پاؤں میں گھسنے کی وجہ سے ؟

    جواب نمبر: 606155

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 56-40/D=01/1443

     جی ہاں ضرر سے بچنے کے لئے جوتا پہن کر قبر میں اتر سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند