• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 606003

    عنوان:

    کیا غیر محرم عورت میت کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟

    سوال:

    انتقال کے بعد کیا میت کو غیر محرم مرد اور غیر محرم عورتیں دیکھ سکتی ہیں یا نہیں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

    جواب نمبر: 606003

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 50-28/H=01/1443

     جائز نہیں، پردہ کا جو حکم زندگی میں ہے مرنے پر بھی وہی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند