• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 605165

    عنوان:

    جنازہ سے آگے چلنا كیسا ہے؟

    سوال:

    کیا جنازہ کے آگے چلنا صحیح ہے یا غلط ؟ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 605165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:872-609/sd=11/1442

     مستحب یہ ہے کہ جنازے کے پیچھے چلا جائے ۔ وندب المشی خلفھا ۔( درمختار) فتاوی دارالعلوم دیوبند: ۱۹۷/۵، قدیم۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند