عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 604508
مرد میت كو كون كون سی عورتیں چھوسكتی ہیں؟
اگر کوئی مرد انتقال کر جائے تو اسکو کون کون عورتیں چھو سکتی ہیں؟
جواب نمبر: 60450805-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1172-817/H=10/1442
اگر کوئی ضرورت ہوتو بیوی چھو سکتی ہے، باقی غسل تو مرد میت کو مرد ہی دیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت کی غائبانہ نماز پڑھنا؟
3897 مناظرہماری مسجد کے امام جب نماز جنازہ پڑھاتے ہیں تو اس کے بعد وہ اجتماعی دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟
3208 مناظرمیں نے فتاوی عزیزیہ میں پڑھا ہے کہ روح موت کے بعد اس دنیا میں رہتی ہے۔ یہ بات مذکور ہے کہ ایک ماہ روح اپنے گھر کے اردگرد آتی ہے اورایک سال اپنی جائیداد لیتی ہے۔ یہ بات شاہ عبدالعزیز رحمة اللہ نے امام غزالی رحمة اللہ کی کتاب سے نقل کی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ (فتاوی عزیزیہ، مطبوعہ:ایچ ایم سید کمپنی، کراچی)۔ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔
5039 مناظرپاکستان میں ہر
سال محرم کے مہینہ میں مسلمان اپنے گھر والوں کی قبروں پر گارا سے پلاسٹر کرتے
ہیں۔ اس بات پر بحث جاری ہے کہ آیا یہ فرض ہے یا سنت (موٴکدہ یا غیر موٴکدہ) یا یہ
کہ گھر والوں کی قبروں کو گارا سے پلاسٹر کرنا بالکل ضروری نہیں ہے۔ امریکہ میں
کوئی بھی شخص اپنے گھر والوں کی قبروں پر گارا سے پلاسٹر نہیں کرتا ہے جیسا کہ
پاکستان میں کرتے ہیں۔برائے کرم قرآن اورحدیث سے واضح فرماویں اور اس مسئلہ کو حل
کرنے میں ہماری رہنمائی فرماویں۔