• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 604393

    عنوان: میت کا غسالہ ناپاک ہوتا ہے

    سوال:

    میت کا غسالہ اگر بدن یا جسم پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 604393

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 943-621/B=09/1442

     میت کا غسالہ ناپاک ہوتا ہے۔ اگر کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو اس کا دھونا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند