• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 602911

    عنوان:

    غیر محرم عورت کے جنازہ کو غیر محرم مرد کا کندھا دینا

    سوال:

    حضرت میرا سوال یہ کہ ایک غیر محرم بالغ لڑکی یا بوڑھی عورت کی میت کو ایک غیر محرم مرد/لڑکے کا کندھا دینا شرعی لحاظ سے کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 602911

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 598-487/B=07/1442

     جنازہ کی چارپائی کو محرم اور غیر محرم ہر کوئی کندھا دے سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند