• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 600421

    عنوان:

    شیعہ کی نماز جناز ہ میں شامل ہونا

    سوال:

    کیا ہم فقی جعفریہ کا کوئی مرد یا عورت مر جا ئے تو نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 600421

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 42-37/D=02/1442

     جو شیعہ کفریہ عقائد رکھتا ہو (مثلاً تحریف قرآن، حضرات ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما پر لعنت یا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں تہمت کا عقیدہ وغیرہ) تو اس کی نماز جنازہ میں شرکت جائز نہیں۔

    في ردالمحتار: ․․․․․․ لأنہا (الصلاة علی الکافر) غیر مشروعة، لقولہ تعالی: ولا تصل علی أحد منہم مات أبداً (التوبة: ۸۴) الدر مع الرد: ۳/۹۴، کتاب الجنائز، ط: زکریا؟؟؟ ۳/۱۰۳ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند