• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 60008

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم قبروں کو سلام کرسکتے ہیں؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم قبروں کو سلام کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 60008

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 888-879/H=8/1436-U اہل قبور کو مطابق سنت سلام کرنا درست وثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند