• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 5651

    عنوان:

    کیا اولیاء کی قبور پر دعا نہیں بلکہ ان سے دعا کی گذارش کرنا جائزہے؟ اس کا جواب دلائل اربعہ سے چاہتاہوں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا اولیاء کی قبور پر دعا نہیں بلکہ ان سے دعا کی گذارش کرنا جائزہے؟ اس کا جواب دلائل اربعہ سے چاہتاہوں کہ یہ جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 5651

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 825=917/ب

    بزرگوں سے خطاب کرکے ان سے دعا کی درخواست کرنا ثابت نہیں۔ میت کے ساتھ جو معاملہ شرعاً ثابت ہے اسی کی اجازت ہے، اپنی طرف سے اضافہ نہ کیا جائے: والتفصیل في المسئلة أن التوسل بالمخلوق لہ تفاسیر ثلاثة ... والثاني: طلب الدعاء منہ .....لم یثبت في المیت بدلیل فیختص ہذاالمعنی بالحي (بوادرالنوادر بحوالہ فتاوی محمودیہ ڈابھیل ج ۱ ص ۳۵۸)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند