• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 5588

    عنوان:

    کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

    سوال:

    کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

    جواب نمبر: 5588

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 203=203/ م

     

    نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند