• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 49182

    عنوان: اگر بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو اور کسی بیماری کی وجہ سے مردہ پیدا ہو تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھنا ضروری ہے؟

    سوال: اگر بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو اور کسی بیماری کی وجہ سے مردہ پیدا ہو تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 49182

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 88-75/B=2/1435-U جو بچہ مردہ پیدا ہوا ہے اس کا نام رکھا جائے اور اسے صاف کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیا جائے، اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند