• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 4917

    عنوان:

    نماز جنازہ میں تین صفوں سے زائد صفیں ہوں، لوگ بھی کثیر ہوں، تو کیا تب بھی طاق صفیں مسنون ہیں؟

    سوال:

    نماز جنازہ میں تین صفوں سے زائد صفیں ہوں، لوگ بھی کثیر ہوں، تو کیا تب بھی طاق صفیں مسنون ہیں؟

    جواب نمبر: 4917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1122=966/ ب

    تین صفوں کے بعد صفوں کو طاق رکھنے کے سلسلے میں کوئی روایت نہیں ملی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند