• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 46225

    عنوان: کیا خودکشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا یا پڑھانا جائز ہے؟

    سوال: کیا خودکشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا یا پڑھانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 46225

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1081-846/B=8/1434 جی ہاں جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند