• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 4245

    عنوان:

    کیا ہم غائبانہ نماز جنازہ پڑ ھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا ہم غائبانہ نماز جنازہ پڑ ھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 4245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 279=279/ م

     

    حنفیہ کے نزدیک غائبانہ نماز جنازہ نہیں ہے، جیسا کہ کتب فقہ میں اس کی صراحت ہے، لہٰذا آپ اگر حنفی ہیں تو غائبانہ نماز جنازہ نہ پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند