عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 41499
جواب نمبر: 4149901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1514-1021/H=10/1433 بغیر عذر شرعی کے یہ صورت بھی مکروہ ہے، فتاویٰ شامی وغیرہ میں صراحت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
فرماتے ہیں حضرات مفتیان عظام کہ کسی مسلم کی تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھاکر فاتحہ
پڑھنا اور دعا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ جواب جلدی ممکن ہو جائے تو بہت ہی نوازش ہو
گی۔
شہید حقیقی کو غسل اور کفن نہ دینا عزیمت ہے یا رخصت؟
10205 مناظرامام اور میت خارج مسجد ہوں اور مقتدی داخل مسجد تو کیا حکم ہے؟
9305 مناظر