• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 40732

    عنوان: ايصال ثواب

    سوال: جس طرح آپ نے فرمایا کہ نفلی قربانی کاایصال ثواب تمام امت مسلمہ کو پہنچایا جا سکتا ہے؟ تو کیا ہم اسکا ثواب اپنے کسی ایسے شخص کو پہنچا سکتے ہیں جس کا انتقال ہو گیا ہو؟

    جواب نمبر: 40732

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1331-974/D=9/1433 جی ہاں پہنچاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند