• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 40276

    عنوان: میت كا چہرہ كون كون دیكھ سكتا ہے؟

    سوال: میرے چاچا کا انتقال ہوا ہے، ان کا چہرہ کون کون دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں دیکھ سکتا؟

    جواب نمبر: 40276

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1147-1147/M=8/1433 صرف نامحرم عورتیں نہیں دیکھ سکتیں، ان کے علاوہ سبھی لوگ دیکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند