• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 39996

    عنوان: ڈیوٹی كے اوقات میں جنازے میں شركت

    سوال: میں اسکول میں ملازمت کرتا ہوں کیا میں اپنی ڈیوٹی سے کسی کی مٹی دینے جا سکتا ہوں جب کہ ان اوقات میں خالی بھی ہو سکتا ہوں اور مصروف بھی دونوں حالت میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 39996

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1126-1126/M=8/1433 اگر اسکول کی طرف سے اجازت ہو تو جاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند