• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 31228

    عنوان: اگر کوئی بندہ جنابت کی حالت میں فوت ہوجائے تو کیا اس کا جنازہ ہوجاتاہے یا نہیں؟

    سوال: اگر کوئی بندہ جنابت کی حالت میں فوت ہوجائے تو کیا اس کا جنازہ ہوجاتاہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 31228

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 602=602-4/1432 غسل میت کے بعد نماز جنازہ درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند