• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 30833

    عنوان: سوال یہ ہے کہ میری امی کو خواب دیکھتی ہیں کہ جو وفات پاچکے ہیں وہ میری امی سے پیسے مانگ رہے ہیں ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ میری امی کو خواب دیکھتی ہیں کہ جو وفات پاچکے ہیں وہ میری امی سے پیسے مانگ رہے ہیں ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 30833

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):620=408-3/1432

    آپ کی والدہ ودیگر زندہ متعلقین کی طرف سے وفات پانے والے مرحومین کے حق میں ایصال ثواب کی بہت کمی ہے، اس طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند