• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 29440

    عنوان: ہمارے گاؤں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں ، کیا یہ صورت قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے؟

    سوال: ہمارے گاؤں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں ، کیا یہ صورت قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے؟

    جواب نمبر: 29440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 209=209-2/1432

    نماز جنازہ یہ میت کے حق میں دعا ہی ہے لہٰذا نماز جنازہ کے فوراً بعد پھر دعا کرنا ثابت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند