• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 2846

    عنوان:

    جنازہ کو قبرستان میں لے جاتے وقت تیسر کلمہ زور سے پڑھیں یا آہستہ سے پڑھیں؟

    سوال:

    جنازہ کو قبرستان میں لے جاتے وقت تیسر کلمہ زور سے پڑھیں یا آہستہ سے پڑھیں؟

    جواب نمبر: 2846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 99/ ل= 100/ ل

     

    اگر اس وقت ذکر کرنا ہو تو آہستہ سے ذکر کریں، زور سے نہیں: وینبغي لمن تبع الجنازة أن یطیل الصمت وفیہ عن الظھیریة: فإن أراد أن یذکر اللہ تعالی یذکرہ في نسفہ (شامي: ۳:۱۳۸، ط زکریادیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند