• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 27482

    عنوان: اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ کسی کا انتقال ہونے پر اس گھر میں تین دنوں تک کھانا بنایا نہیں جاتا، قرآن وحدیث کی روشنی میں کہاں تک یہ جائز ہے؟

    سوال: اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ کسی کا انتقال ہونے پر اس گھر میں تین دنوں تک کھانا بنایا نہیں جاتا، قرآن وحدیث کی روشنی میں کہاں تک یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 27482

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1808=1315-1/1432

    بطور رسم کے ایسا کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند