• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 27014

    عنوان: کیا ہم کلمہ طیبہ پڑھ کر مرحومین اور زندہ لوگوں کو ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: کیا ہم کلمہ طیبہ پڑھ کر مرحومین اور زندہ لوگوں کو ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 27014

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1590=1590-11/1431

    جی ہاں! پہنچاسکتے ہیں، وفي البحر: من صام أو صلی أو تصدق وجعل ثوابہ لغیرہ من الأموات والأحیاء جاز، ویصل ثوابھا إلیہم عند أہل السنة والجماعة (شامي)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند