• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 26987

    عنوان: کیا نماز جنازہ کے بعد تدفین سے قبل میت کے سامنے دعا کرنا درست ہے؟ جب کہ نماز جنازہ خود بھی ایک بڑی دعاہے؟

    سوال: کیا نماز جنازہ کے بعد تدفین سے قبل میت کے سامنے دعا کرنا درست ہے؟ جب کہ نماز جنازہ خود بھی ایک بڑی دعاہے؟

    جواب نمبر: 26987

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1580=1580-11/1431

    نماز جنازہ کے معاً بعد تدفین میت سے قبل دعا کرنا ثابت نہیں، نماز جنازہ خود میت کے لیے ایک جامع دعا ہے، ہاں تدفین کے بعد ایصالِ ثواب اور دعا کی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند