• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 26787

    عنوان: جو ایصال ثواب اپنے فوت ہوئے لوگوں کو پہنچاتے ہیں تو کیا وہ ثواب ان میں تھوڑا تھوڑا تقسیم ہوجاتاہے یا پھر سبھی کو پورا پوراملتاہے؟

    سوال: جو ایصال ثواب اپنے فوت ہوئے لوگوں کو پہنچاتے ہیں تو کیا وہ ثواب ان میں تھوڑا تھوڑا تقسیم ہوجاتاہے یا پھر سبھی کو پورا پوراملتاہے؟

    جواب نمبر: 26787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1543=1543-11/1431

    سبھی کو پورا ثواب ملتا ہے، اس لیے اس میں بخل نہ کرے اور جمیع موٴمنین اورموٴمنات کی نیت کرے۔ الأفضل لمن یتصدق نفلاً أن ینوي لجمیع الموٴمنین والموٴمنات لأنہا تصل إلیہم ولا ینقص من أجرہ شيء أھ ہو مذہب أہل السنة والجماعة (شامي)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند