• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 26344

    عنوان: کسی معصوم کا بچہ کا انتقال ہوجاتا ہے تو قبر میں وہ تو فرشتوں کے گود میں رہتے ہوں گے؟(۲) کیا اگر کسی کے والدین حیات سے ہوں توکیا وہ دورکعات نفل نماز پڑھ کر ان کی مغفرت کی دعا کرسکتا ہے؟

    سوال: کسی معصوم کا بچہ کا انتقال ہوجاتا ہے تو قبر میں وہ تو فرشتوں کے گود میں رہتے ہوں گے؟(۲) کیا اگر کسی کے والدین حیات سے ہوں توکیا وہ دورکعات نفل نماز پڑھ کر ان کی مغفرت کی دعا کرسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 26344

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1790=1420-11/1431

    معصوم بچہ تو ابھی غیرمکلف ہے۔ وہ جنت میں جائے گا۔
    (۲) والدین حیات ہوں تو ان کے لیے دعائے مغفرت کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند