• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 24503

    عنوان: نماز جنازہ میں کس صف میں کھڑاہونا افضل ہے ؟ پہلی یا آخری؟

    سوال: نماز جنازہ میں کس صف میں کھڑاہونا افضل ہے ؟ پہلی یا آخری؟

    جواب نمبر: 24503

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1500=1172-8/1431

    نماز جنازہ میں سب سے آخری صف میں کھڑا ہونا افضل ہے، حدیث شریف سے ایسا ہی ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند