• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 24451

    عنوان: اگر کسی قبرستان پہ یعنی نئی قبروں پر مسجدتعمیری کی جائے اور اس پر نماز ادا کی جائے تو وہ نماز درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

    سوال: اگر کسی قبرستان پہ یعنی نئی قبروں پر مسجد تعمیری کی جائے اور اس پر نماز ادا کی جائے تو وہ نماز درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 24451

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1491=1161-9/1431

    جو قبرستان چالو ہے یعنی مسلمان میت کے دفن کرنے کا سلسلہ اس میں جاری ہے تو ایسے قبرستان میں قبروں پر مسجد کی تعمیر کرانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند