عنوان: ہمارے محلہ میں ایک ۷ سالہ بچہ گم ہوگیا، ۲۰ دن کے بعد اس کے پورے جسم کی جائے صرف اس کا سر ملا جس میں سے آنکھ درندے کھاچکے تھے اور وہ سرف کھوپڑی رہ گئی تھی والدین نے وہاں موجود کپڑوں سے بچے کو پہچان لیا مہربانی کرکے آپ بیتائے کہ بچے کا جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
سوال: ہمارے محلہ میں ایک ۷ سالہ بچہ گم ہوگیا، ۲۰ دن کے بعد اس کے پورے جسم کی جائے صرف اس کا سر ملا جس میں سے آنکھ درندے کھاچکے تھے اور وہ سرف کھوپڑی رہ گئی تھی والدین نے وہاں موجود کپڑوں سے بچے کو پہچان لیا مہربانی کرکے آپ بیتائے کہ بچے کا جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
جواب نمبر: 2444401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1207=966-8/1431
اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی، کھوپڑی کسی کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیا جائے۔