• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 24386

    عنوان: میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ بالغ مرد یابالغ عورت کے جنازہ کی نماز میں امام کہاں پر کھڑے ہوں گے؟کمر یاسینے کے سامنے؟

    سوال: میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ بالغ مرد یابالغ عورت کے جنازہ کی نماز میں امام کہاں پر کھڑے ہوں گے؟کمر یاسینے کے سامنے؟ 

    جواب نمبر: 24386

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1312=964-10/1431

    سینے کے سامنے۔ یقوم للرجل والمرأةِ بحذاء الصدر وھذا أحسن (عالمگیري: ۱/۱۸۰، ط بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند