• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 23013

    عنوان: کیا مسلمان میت کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا مسلمان میت کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 23013

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1264=950-6/1431

    لازم (واجب) نہیں، البتہ مستحب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند