• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 22015

    عنوان:

    ہماری مسجد کے امام جب نماز جنازہ پڑھاتے ہیں تو اس کے بعد وہ اجتماعی دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟

    سوال:

    ہماری مسجد کے امام جب نماز جنازہ پڑھاتے ہیں تو اس کے بعد وہ اجتماعی دعا کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت ہے یا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 22015

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 778=535-5/1431

    نماز جنازہ خود دعاء للمیت ہے اس لیے نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا مکروہ وناجائز ہے: ولا یدعوا للمیت بعد صلاة الجنازة لأنہ یشبہ الزیادة في صلاة الجنازة (مرقاة)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند