• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 20963

    عنوان:

    شہید کی مغفرت ہے تو کیا حقوق العباد معاف ہوجائیں گے یا بدلہ دلوایا جائے گا؟ برائے کرم جواب جلد مرحمت فرماویں۔

    سوال:

    شہید کی مغفرت ہے تو کیا حقوق العباد معاف ہوجائیں گے یا بدلہ دلوایا جائے گا؟ برائے کرم جواب جلد مرحمت فرماویں۔

    جواب نمبر: 20963

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 515=372-4/1431

     

    بدلہ دلوایا جائے گا، یہ البتہ ہوسکتا ہے کہ اس کے مرتبہٴ شہادت کی بنا پر اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے بدل دیدیں اور اسے سراسر بری کردیں۔ جیسا کہ روایت میں إلا الدین کی صراحت ہے جس سے مراد حقوق العباد ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند