• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 20164

    عنوان:

    دفناتے وقت میت کا چہرہ دیکھنا یا دکھانا کیوں ضروری ہے؟

    سوال:

    دفناتے وقت میت کا چہرہ دیکھنا یا دکھانا کیوں ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 20164

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 434=138-4/1431

     

    دفناتے وقت میت کا چہرہ دکھانا ضروری نہیں، اگر آپ کے یہاں دفناتے وقت میت کا چہرہ دکھانے کا رواج ہو تو اس کو ترک کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند