عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 172802
جواب نمبر: 17280201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1140-910/sn=1/1441
جب کسی میت پر ایک مرتبہ نماز جنازہ شریعت کے مطابق ادا کر لی جائے تو اسی میت پر دوبارہ نمازِ جنازہ پڑھنا ممنوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا ہم مرحوم/ مرحومہ كی غلطیاں معاف كرسكتے ہیں؟
5476 مناظرمیت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ ابو داؤد اورترمذی میں توحدیث ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: جو میت کو غسل دے وہ خود بھی غسل کرے۔
2656 مناظرجب
کسی عورت کو قبر میں دفنایاجاتا ہے تو اس وقت پردہ کیسے کیا جائے (اوپر سے یا
چاروں طرف سے)؟ (۲)قربانی
کے جانور کو ذبح کرتے وقت جو خون کپڑے پر لگ جاتا ہے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے؟
اگر نہیں، تو کون سا خون لگنے سے ناپاک ہوگا؟
کیا عورت ایک بار اپنے والد کی قبر کے پاس
نشاندہی کے لیے جاسکتی ہے ، جواب عنایت فرماویں۔
ہمارے یہاں جو کسی کے مرنے کے بعد مرنے والے کے یہاں اس کے ورثاء ختم پڑھتے ہیں اس کے متعلق ہمارے دین میں کیا حکم ہے؟ جب کہ اگر کسی کو منع کیا جائے تو وہ غصہ کرتا ہے او رکہتاہے کہ تم قرآن پڑھنے سے منع کرتے ہو۔ اس کا مجھے اسلامی کتابوں میں سے جواب دیں تاکہ میں کسی کو ثبوت کے طور پر دکھااور سمجھا سکوں۔ (۲) ہمارے یہاں کچھ علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی، اور کچھ یہ کہتے ہیں کہ بریلویوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اسی طرح کچھ اہل حدیثوں کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس کا جواب حدیث کی روشنی میں دیں۔
3933 مناظرکیا حضرت مولانا سید محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کی قبر اطہر پکی ہے اور اس پرکتبہ لگا ہوا ہے، اور کیا قبر پر کتبہ لگانا جائز ہے کہ نہیں؟
3123 مناظرحضرت سوال یہ ہے کہ میت کی تدفین سے پہلے اور تدفین کے وقت کا سنت طریقہ کیا ہے؟
20600 مناظرتیسری جنس( ہجڑا )کی نماز جناز کا کیا حکم ہے؟ اس پر کچھ حدیث یا فقہ سب سے زیادہ معتبر اونچی کتاب کا حوالہ بھی دیں۔
7832 مناظرحضرت کچھ دن پہلے ہمارے ایک دوست کا انتقال
ہوا۔ ہم ان کی نماز جنازہ پڑھنے گئے۔ اس کے بعد تدفین کے لیے قبرستان چلے گئے وہاں
ایک صاحب نے سب سے پہلے ہمیں امام لانے کی دعوت دی۔ بدعت پر بیان کیا او رپھر عذاب
قبر کا انکار کیا۔ کہنے لگے کہ قرآن سے ثابت ہے کہ عذاب قبر نہیں ہے۔ قیامت سے
پہلے کوئی زندہ نہیں ہوگا۔ (۱)کیا
یہ عقیدہ صحیح ہے؟ (۲)جو
شخص یہ عقیدہ رکھے کیا وہ مسلمان ہے؟ (۳)عذاب
قبر روح پر ہوگا یا جسم پر؟ قرآن او رحدیث کا حوالہ دے کر ثابت کریں بہت مہربانی
ہوگی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔